شیخین

فقہ میں شیخین کا اطلاق امام اعظم ابو حنیفہ اور امام ابو یوسف پر کیا جاتا ہے، حکمت وفلسفے میں فارابی وبو علی سینا پر، تصوف میں شیخ مقتول اور شیخ شہاب الدین سہروردی پر۔

error: Content is protected !!