صدر علم عروض میں شعر کے پہلے مصرع کے جزواول کو صدر کہاجاتا ہے ،لغت میں (ہر کس وناکس جانتا ہے) اس کے معنی سینہ کے ہیں۔