صعق لغت میں آسمان سے برسنے والی آگ کو کہاجاتا ہے، تصوف کی اصطلاح میں تجلی ذاتی کی بناء پر حق میں فنا ہوجانے کانام صعق ہے۔