صفات سبعہ

حق جل مجدہ کی سات صفات:(۱) حیات(۲) علم(۳) ارادہ(۴) قدرت(۵) سمع(۶) بصر(۷) کلام، بعض نے صفات تکوین وایجاد کا اضافہ کر کے صفات کی تعداد آٹھ کر دی ہے۔

error: Content is protected !!