صفراء غیر طبعی

اس میں غلیظ یارقیق بلغم یا جلا ہوا سودا مل جاتاہے ،یا خود طبعی صفراء بھی جل کر غیر طبعی صفراء کہلانے لگ جاتا ہے ،رنگ زرد ہوتا ہے، اس میں بلغم کی آمیزش ہوتی ہے، یہ صفراء زنگاری، زنجاری، صحی، مرہ متعدد اقسام کا ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!