صورت نوعیہ
جس کی وجہ سے انواع جسم (قسما قسم کے جسم) باہم ممتاز ومختلف ہوجائیں اور جو آثارو اشکال مختلف کا سبب بن جائے اور بالفعل اپنے محل کے بغیر نہ پائی جائے۔