ضرورت وقتی

ضرورت یعنی کوئی شے دوسری شے سے عقلاً جدا نہ ہوسکے ،یعنی ایک شے کے دوسری شے سے چھوٹ جانے کو عقل قبول نہ کرے ،گویا یہ انفکاک ممنوع ہو تو ا س کوضرورت سے تعبیر کیا جاتا ہے، اس کی ایک قسم ضرورت وقتی ہے ، یہ کسی معین وقت میں ہوتی ہے یا اوقات میں سے کسی بھی وقت میں ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!