ضروریہ مطلقہ

وہ ہے جس میں موضوع کے لئے محمول کے ثبوت یا سلب کی ضرورت کا حکم کیا جائے جب تک کہ موضوع کی ذات موجود ہے ، یعنی ضروریہ مطلقہ وہ قضیہ موجہہ ہے جس میں یہ حکم ہو کہ موضوع کے لیے محمول کاثبوت یا سلب اس وقت تک ضروری ہے جب تک موضوع کی ذات موجود ہے، جیسے کل  إنسان حیوان بالضرورۃ و لا شيء من الإنسان بحجر بالضرورۃ۔

error: Content is protected !!