طاہر

طاہر الظاہر، طاہر الباطن، طاہرالسر، طاہر السروالعلانیہ، تصوف کی اصطلاح میں جس کو اللہ تعالیٰ ذمائم اخلاق اور گناہوں سے بچاتا ہو اور وساوس قلبی سے محفوظ رکھے۔ جو اللہ تعالیٰ سے پلک جھپکنے کے بقدر بھی غافل نہ رہ سکے جو اللہ کے اوراس کے بندوں کے حقوق کی ادائیگی اوربجا آوری میں سعی کرتا رہے اورجانبین کی رعایت ملحوظ رکھے۔

error: Content is protected !!