طب عملی
اس کا تعلق عمل سے ہوتا ہے ، مثلاً یہ کہ مرض کا علاج اور ازالہ کس طرح کرنا چاہیے، کیا دوائیں استعمال کی جائیں اور کون سی تدابیر عمل میں لائی جائیں۔