طغرہ
جسم مسافت کو اوراجزائے مسافت کو اس طرح طے کر کے آخری حد پر پہنچ جائے کہ مسافت کے درمیان حصوں سے اور ان کے محاذ و مقابل سے اس کو گزرنا نہ پڑے، حکماء اور فلاسفہ میں سے کوئی گروہ بھی اس کا قائل نہیں الا نظام معتزلی کہ ’’اوبہ طغرہ قائل است‘‘۔