ظاہر الممکنات صوفیہ صافیہ صورتوں کے اعیان وصفات کو تجلی حق قرار دیتے ہیں اور اسی کو وجود الٰہی سے تعبیر کرتے ہیں۔