ظرفیت
کسی شی کا حقیقتاً یا مجازاً غیر میں یعنی دوسری چیز میں حلول کر جانا، روپیہ جیب میں ہوتو یہ حلول حقیقی ہے، کتاب کے حروف پر نظر کا پڑنا حلول مجازی ہے۔