ظرف لغو

جو شیئ کو محیط ہو اور شی کے لئے محل ہو، جیسے زمان ومکان ، جار اورمجرور کو بھی ظرف کہا جاتا ہے، اگر ان دونوں کا مشترکہ متعلق عبارت میں مذکور ہوتو اس کو ظرف لغو کہاجائے گا اگر مقدرو مخدوف ہوتو ظرف مستقر نام ہوگا۔

error: Content is protected !!