عتاب
محبو ب شخصیت سے کسی نا پسندیدہ امر کے ظہور پر اظہار سرزنش اور خفگی کو عتاب کہا جاتا ہے، تاکہ وہ آئندہ کے لئے مجتنب رہے ،اور مجتنب رہ کر حسب سابق مورد لطف وکرم ہوجائے، درحقیقت عتاب ایک قسم کی تادیب شفقت ہے۔