عدم
معدوم ،نا پید، سلب محض ، نفی محض، لیس محض، اگر عدم کو وجود مطلق کے بالمقابل لایا جائے تو سلب وجود مطلق مراد ہوگا جو عدم مطلق ہے، اور اگر مطلق الوجود کے مقابلے میں لایا جائے تو مطلق وجود کا سلب مراد ہوگاجو مطلق عدم ہے۔