عرض ذاتی

وہ احوال جو شے کو باعتبار ذات کے ،یا باعتبار اس کے جزو مساوی کے ،یا باعتبار لازم مساوی کے ،یا باعتبار اس کی نوع کے ،یا باعتبار اس کے لازم انواع کے عارض ہوں۔

error: Content is protected !!