عرض لازم
جو اپنی ماہیت سے چھوٹ نہ سکے، یعنی ایسی کلی عرضی ہے جس کا اپنے معروض سے جدا ہونا محال ہو، جیسے انسان کا سانس لینا اور مچھلی کا تیرنا وغیرہ۔