علت ناقصہ

علت غیر تامہ کو کہاجاتا ہے ،جس کے لئے معلول کا وجود ضروری نہ ہو ، یعنی ایسی علت ہے جس کے پائے جانے کے بعد معلول کا وجود ضروری نہ ہو، جیسے چارپائی کے لیے علت مادی یعنی لکڑی وغیرہ۔

error: Content is protected !!