علم الیقین
دلیل کی بنا پرامور واشیاء کو جوں کا توں سمجھ لینا، مشاہدے کے بعد جو علم ہو اس کو عین الیقین کہاجاتا ہے، شہود ووقوع کے بعد جو علم ہوتا ہے وہ حق الیقین کہلاتا ہے۔