علم حادث
علم حادث کی قسم بدیہی اور ضروری کسی مقدمے پر موقوف و معلق نہیں ہوتی ،جیسے کل کا جزو سے بڑا ہونا ،یا حواس کے ذریعے حصول علم جو براہ راست از خود حاصل ہوجاتا ہے ،البتہ علم حادث کی جو قسم استدلالی ہے وہ قدیم وترتیب مقدمات پر موقوف ہے جیسے حدوث یا قدوم علم۔
