عنادیہ

وہ قضیہ منفصلہ ہے جس میں مقدم اور تالی کی ذات ہی دونوں کے درمیان جدائی کو چاہتی ہو، جیسے یہ مرد یا تو مؤمن ہے یا کافر۔

یا وہ فرقہ جو حقائق اشیاء کا منکر ہے اور تمام اشیاء کائنات کو اوہام وخیالات کا گورکھ دھندا اور نقش برآب سمجھتا ہے۔

error: Content is protected !!