عوارض عامہ جو اجرام سماوی اور اجسام عنصری دونوں کو عارض ولاحق ہوں جیسے حرکت و سکون زمان و مکان وغیرہ۔