عُجب

(عین اور جیم پر پیش) کوئی شخص اگر اپنے کو اس مرتبہ پر پہنچا ہوا خیال کرے جس کا فی الحقیقت وہ مستحق نہیں ہے تو کہا جائے گا کہ اس میں عجب پیدا ہوگیا۔

error: Content is protected !!