عین – عینیت ذات میں اتحاد، ایک کا جو مفہوم ہو بعینہ وہی دوسرے کا بھی مفہوم ہو یہی عینیت کہلاتی ہے ،عین اور عینیت ایک ہی ہوتے ہیں۔