غیب الغیب مرتبہ احدیت ذات ،بصارت وعقل وادراک کی دسترس سے وراء، وراء الوراء ،پرے دور ،بہت دور ،جہاں طائر تخیل بھی پر نہ مارسکے۔