فاسخ ہڈی اور کری کا وہ تفرق اتصال جو جانب عرض یعنی چوڑائی میں ہو، اور جس سے اس کے دو یادو سے زیادہ بڑے بڑے ٹکڑے ہوجائیں۔