فصل قریب

وہ فصل ہے جو جنس قریب میں شریک جزئیات سے ماہیت کو ممتاز کرے، جیسے ناطق انسان کی فصل قریب ہے، کیوں کہ حیوان ہونے میں انسان کے ساتھ جو چیزیں شریک ہیں مثلا؛ فرس، بقر وغیرہ، تو ناطق انسان کو ان تمام چیزوں سے ممتاز کرتا ہے۔

error: Content is protected !!