فعل لازم وہ فعل ہے جس میں فاعل کے ذکر کرنے پر بات پوری ہوجائے اور مفعول بہ کی ضرورت نہ ہو ، جیسے نام حامد یعنی حامد سوگیا۔