قاعدہ
قانون کی ذیلی دفعات قاعدہ کہلاتی ہیں، قاعدہ کا اطلاق مثلث کے اضلاع میں سے کسی ایک ضلع پر بھی کر دیا جاتا ہے اور کبھی اس کا اطلاق اس خط پر بھی کر دیاجاتا ہے جو دائرہ اور محیط دائرہ کو قطبین مختلفین پر تقسیم کرتا ہے۔