قبض
قلب پر ایک خوف کی سی حالت کا طاری ہوجانا جو عتاب الٰہی کی علامت یا کسی امر شنیع کے سرزد ہونے پر تنبیہ یا ادب آموزی کے لئے ہوتی ہے۔
ایک قبض وہ ہوتا ہے جو غذا میں بے احتیاطی کی وجہ سے ہوجایا کرتاہے۔