قبیح لغیرہ وصفا
قبیح لغیرہ وصفا ، یعنی وہ امر جس میں برائی کسی غیر مشروع وصف لازم کی وجہ سے آئی ہو ، جیسے عید الاضحی کے دن روزہ رکھنا ، روزہ فی نفسہ عبادت ہے ،مگر اس دن روزہ رکھنے میں اللہ تعالی کی ضیافت سے اعراض ہے ، اوروہ ایسی بات ہے جو اس دن کے روزے سے جدا نہیں ہوسکتی ، اس لیے وہ قبیح ہے ۔
