قدریہ وہ طبقہ جو اس امر کا قائل ہے کہ جس طرح حق تعالیٰ بندوں کا خالق ہے اسی طرح بندے اپنے افعال واعمال کے خالق و ذمہ دار ہیں۔