قدم ذاتی
کسی شے کا اپنے وجود میں دوسری شے کا محتاج نہ ہونا، قدم ذاتی صرف حق جل مجدہ کے ساتھ مختص ہے کہ وہ قدیم بالذات ہے اس کا وجو د غیر کارہین منت نہیں ہے ،اس قدم ذاتی کے بالمقابل حدوث ذاتی ہے کہ جس کا وجود غیر سے ہوا کرتا ہے۔