قسمت خارجی قسمت یعنی تقسیم ،جو خارج میں آلہ نافذہ کے ذریعے یا بغیر آلہ نافذہ کے تقسیم وجدا ہوسکےاسے قسمت خارجی کہتے ہیں۔