قسیم الشیئ

جو شے کے مقابل ہو ،اور یہ شے اور مقابل دونوں کسی تیسری شے کے تحت داخل ہوں ،جیسے ’تصور‘ و ’تصدیق‘ کہ دونوں باہم مقابل اور ایک تیسری چیز ’’علم‘‘ کے تحت داخل ہیں ،گویا تصور وتصدیق دونوں باہم قسیم ہیں اور علم کی قسمیں ہیں۔

error: Content is protected !!