قضایا قیاساتہا معہا

وہ قضایا ہوتے ہیں جس میں عقل ایک واسطہ کو تسلیم کرتی ہے کہ جو طرفین کا تصور کرتے وقت ذہن سے غائب نہیں ہوا کرتا مثلاً چار کے عددکا جفت ہونا ہم اس لئے تسلیم کرتے ہیں کہ وہ برابر برابر تقسیم ہوسکتا ہے اور یہ تقسیم تساوی کا تصور ہمارے ذہن میں ہوتا ہے ۔

error: Content is protected !!