قضا مبرم
یعنی لوح محفوظ کے وہ نقوش واحکام اور اٹل فیصلے جن میں قطعاً کسی قسم کا ادنیٰ سے ادنیٰ تغیر اور تبدیل نہ ہوسکے،اسے ’’قضا محکم‘‘ بھی کہتے ہیں۔