قضیہ
وہ قول ہے جس میں صدق وکذب کا احتمال ہو ،یا جس قول کے قائل کو صادق یا کاذب کہہ سکیں، حکم، تصدیق، نسبت قضیہ سب پر قضیہ کا اطلاق ہوسکتا ہے۔