قضیہ حملیہ طبعیہ
وہ قضیہ حملیہ ہے جس کا موضوع کلی ہو اور حکم کلی کے مفہوم پر ہو افراد پر نہ ہو، جیسے انسان نوع ہے اور حیوان جنس ہے ، یعنی جس میں موضوع کلی ہو اور حکم خالص حقیقت پر کیا گیا ہو۔