قضیہ حملیہ مخصوصہ وہ قضیہ حملیہ ہے جس کا موضوع جزئی یا شخص معین ہو، جیسے محمد رسول اللہ ہیں، احمد آگیا، اسے قضیہ شخصیہ بھی کہتے ہیں۔