قضیہ موجہہ

وہ قضیہ حملیہ ہے جس میں قضیہ کی نسبت کی کیفیت (جہت) بیان کی جائے، جیسے کل انسان حیوان بالضرورۃ اور لا شيء من الانسان بحجر بالضرورۃ۔

بالفاظ دیگرقضیہ میں جب کبھی جہت کا ذکر کیا جائے تو وہ موجہہ کہلاتا ہے ،موجہات کی تعداد پندرہ ہے ،ان میں سے آٹھ بسیط کہلاتے ہیں اور سات مرکبہ کہے جاتے ہیں، بسیط کی حقیقت یا صرف ایجاب ہوتی ہے یا فقط سلب، مرکبہ کی حقیقت ایجاب و سلب دونوں سے بیک وقت مرکب ہوتی ہے۔

قضیہ موجہہ کی دو قسمیں ہیں: (۱) قضیہ موجہہ صادقہ (۲) قضیہ موجہہ کاذبہ۔

قضیہ موجہہ کی دو قسمیں اور بھی ہیں:(۱) قضیہ موجہہ بسیطہ (۲) قضیہ موجہہ مرکبہ۔

error: Content is protected !!