قضیہ موجہہ مرکبہ

جس کی حقیقت ایجاب وسلب سے مرکب ہو، یعنی وہ قضیہ ہے جس میں نسبت کی دو کیفیتیں ایجاب و سلب ایک ساتھ مذکور ہوں، اس میں دو قضیے ہوتے ہیں ایک صراحۃ مذکور ہوتا ہے اوردوسرے کی طرف لاضرورۃ یا لادوام وغیرہ سے اشارہ ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!