قضیہ موجہہ کاذبہ

وہ قضیہ ہے جس میں جہت قضیہ مادۂ قضیہ کے موافق نہ ہو، جیسے کل انسان حجر بالضرورۃ، اس قضیہ میں جہت قضیہ بالضرورۃ ہے ،یعنی انسان کے لیے پتھر ہونا ضروری ہے اور نفس الامر میں انسان کے لیے پتھر ہونا نہ صرف یہ کہ ضروری نہیں ہے بلکہ ممتنع ہے پس اس قضیہ میں جہت اور مادہ ایک دوسرے کے موافق نہیں ہیں۔

error: Content is protected !!