قطر

خط عمقی وہ خط جو عمق میں کھینچا گیا ہو، خط مستقیم جو دائرہ کی ایک سمت سے دوسری جانب تک اس طرح کھینچا گیا ہو کہ ا س کا وسط مرکز پر واقع ہو یا وہ خط جو منصف دائرہ ہو اس کا اطلاق اس دائرہ پر بھی ہوتا ہے جو کرے کے مرکز سے گذرے۔قطر اور وتر میں فرق صرف اعتباری ہے۔ جوخط دائرے کے مرکز سے گذرتا ہے وہ گذرنے کے لحاظ سے’’ قطر‘‘ کہلاتا اور چونکہ اس کی وجہ سے دائرہ دوقسموں میں منقسم ہوجاتا ہے اس حیثیت سے اس کو’’ وتر‘‘ کہاجاتا ہے۔

error: Content is protected !!