قطر الدائرہ وہ خط مستقیم جو دائرے کی ایک جانب کو دوسری جانب سے ملا دینے والا ہے اس طرح پر کہ اس کا وسط مرکز پر واقع ہو۔