قلب مکانی

کلمے کے حروف اصلیہ میں بعض کو بعض پر مقدم کرنے کو قلب مکانی کہتے ہیں ، جیسے یئس سے ایس۔

error: Content is protected !!