قلم
جس میں علوم کی تفصیلات اجمالاً مندرج ہوں اور جب لوح پر قلم سے نقوش ثبت کر دیئے جائیں تو علوم کی تفصیلات ظہور میں آجاتی ہیں جس طرح کہ نطفہ مجملاً جسم انسان میں محفوظ رہتا ہے اور جب لوح پر ثبت ہوجاتا ہے تو روح انسانی تفصیل کے ساتھ ظہور میں آجاتی ہے۔
