قوت بصارت

قوت بینائی، دیکھنے کی قوت ،یہ قوت رنگ روشنی اور شکلوں کا ادراک کرتی ہے ،اس کو نور بصری بھی کہاجاتا ہے ،یہ قوت اس مقام پر قائم ہے جہاں آنکھ کی طرف آنے والے دونوں پٹھے صلیب کی طرح آپس میں مل جاتے ہیں (x)جس کو تقاطع صلیبی کہاجاتا ہے۔

error: Content is protected !!