قوت ذائقہ
چکھنے کی قوت، یہ قوت اس پٹھے میں ہوتی ہے جو زبان میں پھیلا ہوا ہے ،اس قوت کے ذریعے ذائقہ اور مزے کا ادراک واحساس ہوا کرتا ہے، اس کے ماسوا زبان کے ذریعے الفاظ وحروف بھی ادا کئے جاتے ہیں۔